قبائلی اضلاع میں طلباء کیلئے ماہانہ وظیفہ پروگرام شروع ہوچکاہے

پشاور: مشیرتعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے کہاہے کہ قبائلی اضلاع بشمول پورے صوبے میں 65 ہزار اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کیلئے اساتذہ کی بھرتی کاعمل جاری ہے۔ امسال 17 ہزار اساتذہ بھرتی ہوچکے ہیں اور دو … Continue reading قبائلی اضلاع میں طلباء کیلئے ماہانہ وظیفہ پروگرام شروع ہوچکاہے